متّی 6:28 URD

28 اور پوشاک کے لِئے کیوں فِکر کرتے ہو؟ جنگلی سوسن کے درختوں کو غَور سے دیکھو کہ وہ کِس طرح بڑھتے ہیں ۔ وہ نہ مِحنت کرتے نہ کاتتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 6

سیاق و سباق میں متّی 6:28 لنک