متّی 7:11 URD

11 پس جب کہ تُم بُرے ہو کر اپنے بچّوں کو اچّھی چِیزیں دینا جانتے ہو تو تُمہارا باپ جو آسمان پر ہے اپنے مانگنے والوں کو اچّھی چِیزیں کیوں نہ دے گا؟۔

پڑھیں مکمل باب متّی 7

سیاق و سباق میں متّی 7:11 لنک