متّی 7:21 URD

21 جو مُجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخِل نہ ہو گا مگروُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب متّی 7

سیاق و سباق میں متّی 7:21 لنک