متّی 8:16 URD

16 جب شام ہُوئی تو اُس کے پاس بُہت سے لوگوں کو لائے جِن میں بدرُوحیں تِھیں ۔ اُس نے رُوحوں کو زُبان ہی سے کہہ کر نِکال دِیا اور سب بِیماروں کو اچّھا کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 8

سیاق و سباق میں متّی 8:16 لنک