متّی 8:32 URD

32 اُس نے اُن سے کہا جاؤ ۔ وہ نِکل کر سُورٔوں کے اندرچلی گئِیں اور دیکھو سارا غول کڑاڑے پر سے جھپٹ کر جِھیل میں جا پڑا اور پانی میں ڈُوب مَرا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 8

سیاق و سباق میں متّی 8:32 لنک