متّی 9:13 URD

13 مگر تُم جا کر اِس کے معنی دریافت کرو کہ میں قُربانی نہیں بلکہ رحم پسند کرتا ہُوں کیونکہ مَیں راستبازوں کو نہیں بلکہ گُنہگاروں کو بُلانے آیا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 9

سیاق و سباق میں متّی 9:13 لنک