متّی 9:22 URD

22 یِسُو ع نے پِھر کر اُسے دیکھا اور کہا بیٹی خاطِر جمع رکھ۔ تیرے اِیمان نے تُجھے اچّھا کر دِیا ۔ پس وہ عَورت اُسی گھڑی اچّھی ہو گئی۔

پڑھیں مکمل باب متّی 9

سیاق و سباق میں متّی 9:22 لنک