متّی 9:28 URD

28 جب وہ گھر میں پُہنچا تو وہ اندھے اُس کے پاس آئے اور یِسُو ع نے اُن سے کہا کیا تُم کو اِعتقاد ہے کہ مَیں یہ کر سکتا ہُوں؟اُنہوں نے اُس سے کہا ہاں خُداوند۔

پڑھیں مکمل باب متّی 9

سیاق و سباق میں متّی 9:28 لنک