متّی 9:35 URD

35 اور یِسُو ع سب شہروں اور گاؤں میں پِھرتا رہا اور اُن کے عِبادت خانوں میں تعلِیم دیتا اور بادشاہی کی خُوشخبری کی مُنادی کرتا اور ہر طرح کی بِیماری اور ہر طرح کی کمزوری دُور کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب متّی 9

سیاق و سباق میں متّی 9:35 لنک