عزرا 1:5 URD

5 تب یہُودا ہ اور بِنیمِین کے آبائی خاندانوں کے سرداراور کاہِن اور لاوی اور وہ سب جِن کے دِل کو خُدا نے اُبھارا اُٹھے کہ جا کر خُداوند کا گھر جو یروشلیِم میں ہے بنائیں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 1

سیاق و سباق میں عزرا 1:5 لنک