عزرا 1:6 URD

6 اور اُن سبھوں نے جو اُن کے پڑوس میں تھے عِلاوہ اُن سب چِیزوں کے جو خُوشی سے دی گئِیں چاندی کے برتنوں اورسونے اور اسباب اور مواشی اور قِیمتی اشیا سے اُن کی مددکی۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 1

سیاق و سباق میں عزرا 1:6 لنک