عزرا 1:7 URD

7 اور خورس بادشاہ نے بھی خُداوند کے گھر کے اُن برتنوں کو نِکلوایا جِن کو نبُوکد نضر یروشلیِم سے لے آیا تھااور اپنے دیوتاؤں کے مندِر میں رکھّا تھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 1

سیاق و سباق میں عزرا 1:7 لنک