عزرا 2:61 URD

61 اور کاہِنوں کی اَولاد میں سے بنی حبایاہ ۔ بنی ہقوص۔ بنی برزِلّی جِس نے جِلعادی برزِ لّی کی بیٹیوں میں سے ایک کو بیاہ لِیا اور اُن کے نام سے کہلایا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 2

سیاق و سباق میں عزرا 2:61 لنک