عزرا 2:62 URD

62 اُنہوں نے اپنی سند اُن کے درمِیان جو نسب ناموں کے مُطابِق گِنے گئے تھے ڈُھونڈی پر نہ پائی ۔ اِس لِئے وہ ناپاک سمجھے گئے اور کہانت سے خارِج ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 2

سیاق و سباق میں عزرا 2:62 لنک