عزرا 5:11 URD

11 اور اُنہوں نے ہم کو یُوں جواب دِیا کہہم زمِین وآسمان کے خُدا کے بندے ہیں اور وُہیمسکن بنا رہے ہیں جِسے بنے بُہت برس ہُوئے اور جِسےاِسرائیل کے ایک بڑے بادشاہ نے بنا کر تیّار کِیاتھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 5

سیاق و سباق میں عزرا 5:11 لنک