عزرا 5:12 URD

12 لیکن جب ہمارے باپ دادا نے آسمانکے خُدا کو غُصّہ دِلایا تو اُس نے اُن کو شاہِ بابلنبُوکد نضرکسدی کے ہاتھ میں کر دِیا جِس نے اِس گھرکو اُجاڑ دِیا اورلوگوں کو بابل کو لے گیا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 5

سیاق و سباق میں عزرا 5:12 لنک