عزرا 5:2 URD

2 تب زرُبّابل بِن سِالتی ایل اور یشُوع بِن یُوصد ق اُٹھے اور خُدا کے گھر کو جو یروشلیِم میں ہے بنانے لگے اور خُدا کے وہ نبی اُن کے ساتھ ہو کر اُن کی مدد کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 5

سیاق و سباق میں عزرا 5:2 لنک