عزرا 5:3 URD

3 اُن ہی دِنوں دریا پار کا حاکِم تتّنی اور شتربوز نَی اور اُن کے ساتھی اُن کے پاس آ کر اُن سے کہنے لگے کہ کِس کے فرمان سے تُم اِس گھر کو بناتے اور اِس فصِیل کو تمام کرتے ہو؟۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 5

سیاق و سباق میں عزرا 5:3 لنک