عزرا 8:25 URD

25 اور اُن کو وہ چاندی سونا اور ظرُوف یعنی وہ ہدیہ جوہمارے خُدا کے گھر کے لِئے بادشاہ اور اُس کے وزِیروں اور امِیروں اور تمام اِسرائیل نے جو وہاں حاضِر تھے نذر کِیا تھا تول دِیا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:25 لنک