حزقی ایل 25:16 UGV

16 اِس لئے رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں اپنا ہاتھ فلستیوں کے خلاف بڑھانے کو ہوں۔ مَیں اِن کریتیوں اور ساحلی علاقے کے بچے ہوؤں کو مٹا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 25

سیاق و سباق میں حزقی ایل 25:16 لنک