حزقی ایل 25:3 UGV

3 اُنہیں بتا،’سنو رب قادرِ مطلق کا کلام! وہ فرماتا ہے کہ اے عمون بیٹی، تُو نے خوش ہو کر قہقہہ لگایا جب میرے مقدِس کی بےحرمتی ہوئی، ملکِ اسرائیل تباہ ہوا اور یہوداہ کے باشندے جلاوطن ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 25

سیاق و سباق میں حزقی ایل 25:3 لنک