26 تیرے چپو چلانے والے تجھے دُور دُور تک پہنچاتے ہیں۔لیکن وہ وقت قریب ہے جب مشرق سے تیز آندھی آ کر تجھے سمندر کے درمیان ہی ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی۔
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 27
سیاق و سباق میں حزقی ایل 27:26 لنک