متّی 21:15 URD

15 لیکن جب سردار کاہِنوں اور فقِیہوں نے اُن عجِیب کاموں کو جو اُس نے کِئے اور لڑکوں کو ہَیکل میں اِبنِ داؤُد کو ہوشعنا پُکارتے دیکھا تو خفا ہو کر اُس سے کہنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب متّی 21

سیاق و سباق میں متّی 21:15 لنک