عزرا 7:24 URD

24 اور تُم کو ہمآگاہ کرتے ہیں کہ کاہِنوں اور لاویوں اور گانےوالوں اور دربانوں اور نتنیِم اور خُدا کے اِس گھر کےخادِموں میں سے کِسی پر خِراج چُنگی یا محصُول لگاناجائِز نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 7

سیاق و سباق میں عزرا 7:24 لنک