عزرا 7:25 URD

25 اور اَے عزرا تُو اپنے خُدا کی اُس دانِشکے مُطابِق جو تُجھ کو عِنایت ہُوئی حاکِموں اورقاضِیوں کو مُقرّرکر تاکہ دریا پار کے سب لوگوں کا جوتیرے خُدا کی شرِیعت کو جانتے ہیں اِنصاف کریںاور تُم اُس کو جو نہ جانتا ہو سِکھاؤ۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 7

سیاق و سباق میں عزرا 7:25 لنک