حزقی ایل 1:13 UGV

13 جانداروں کے بیچ میں ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئلے دہک رہے ہوں، کہ اُن کے درمیان مشعلیں اِدھر اُدھر چل رہی ہوں۔ جھلملاتی آگ میں سے بجلی بھی چمک کر نکلتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 1

سیاق و سباق میں حزقی ایل 1:13 لنک