حزقی ایل 1:23 UGV

23 چاروں جاندار اِس گنبد کے نیچے تھے، اور ہر ایک اپنے پَروں کو پھیلا کر ایک سے بائیں طرف کے ساتھی اور دوسرے سے دائیں طرف کے ساتھی کو چھو رہا تھا۔ باقی دو پَروں سے وہ اپنے جسم کو ڈھانپے رکھتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 1

سیاق و سباق میں حزقی ایل 1:23 لنک