حزقی ایل 10:12 UGV

12 فرشتوں کے جسموں کی ہر جگہ پر آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔ آنکھیں نہ صرف سامنے نظر آئیں بلکہ اُن کی پیٹھ، ہاتھوں اور پَروں پر بھی بلکہ چاروں پہیوں پر بھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حزقی ایل 10:12 لنک