حزقی ایل 10:19 UGV

19 میرے دیکھتے دیکھتے فرشتے اپنے پَروں کو پھیلا کر چل پڑے۔ چلتے چلتے وہ رب کے گھر کے مشرقی دروازے کے پاس رُک گئے۔ خدائے اسرائیل کا جلال اُن کے اوپر ٹھہرا رہا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حزقی ایل 10:19 لنک