حزقی ایل 10:2 UGV

2 رب نے کتان سے ملبّس مرد سے فرمایا، ”کروبی فرشتوں کے نیچے لگے پہیوں کے بیچ میں جا۔ وہاں سے دو مٹھی بھر کوئلے لے کر شہر پر بکھیر دے۔“ آدمی میرے دیکھتے دیکھتے فرشتوں کے بیچ میں چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حزقی ایل 10:2 لنک