حزقی ایل 10:6 UGV

6 جب رب نے کتان سے ملبّس آدمی کو حکم دیا کہ کروبی فرشتوں کے پہیوں کے بیچ میں سے جلتے ہوئے کوئلے لے تو وہ اُن کے درمیان چل کر ایک پہئے کے پاس کھڑا ہوا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حزقی ایل 10:6 لنک