حزقی ایل 11:11 UGV

11 چنانچہ نہ یروشلم شہر تمہارے لئے دیگ ہو گا، نہ تم اُس میں بہترین گوشت ہو گے بلکہ مَیں اسرائیل کی حدود ہی پر تمہاری عدالت کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حزقی ایل 11:11 لنک