حزقی ایل 11:17 UGV

17 لیکن رب قادرِ مطلق یہ بھی فرماتا ہے، ’مَیں تمہیں دیگر قوموں میں سے نکال لوں گا، تمہیں اُن ملکوں سے جمع کروں گا جہاں مَیں نے تمہیں منتشر کر دیا تھا۔ تب مَیں تمہیں ملکِ اسرائیل دوبارہ عطا کروں گا۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حزقی ایل 11:17 لنک