حزقی ایل 12:10 UGV

10 اُنہیں جواب دے، ’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اِس پیغام کا تعلق یروشلم کے رئیس اور شہر میں بسنے والے تمام اسرائیلیوں سے ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حزقی ایل 12:10 لنک