حزقی ایل 12:18 UGV

18 ”اے آدم زاد، کھانا کھاتے وقت اپنی روٹی کو لرزتے ہوئے کھا اور اپنے پانی کو پریشانی کے مارے تھرتھراتے ہوئے پی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حزقی ایل 12:18 لنک