حزقی ایل 13:10 UGV

10 وہ میری قوم کو غلط راہ پر لا کر امن و امان کا اعلان کرتے ہیں اگرچہ امن و امان ہے نہیں۔ جب قوم اپنے لئے کچی سی دیوار بنا لیتی ہے تو یہ نبی اُس پر سفیدی پھیر دیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 13

سیاق و سباق میں حزقی ایل 13:10 لنک