حزقی ایل 13:2 UGV

2 ”اے آدم زاد، اسرائیل کے نام نہاد نبیوں کے خلاف نبوّت کر! جو نبوّت کرتے وقت اپنے دلوں سے اُبھرنے والی باتیں ہی پیش کرتے ہیں، اُن سے کہہ،’رب کا فرمان سنو!

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 13

سیاق و سباق میں حزقی ایل 13:2 لنک