حزقی ایل 13:8 UGV

8 چنانچہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں تمہاری فریب دہ باتوں اور جھوٹی رویاؤں کی وجہ سے تم سے نپٹ لوں گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 13

سیاق و سباق میں حزقی ایل 13:8 لنک