حزقی ایل 14:15 UGV

15 یا فرض کر کہ مَیں مذکورہ ملک میں وحشی درندوں کو بھیج دوں جو اِدھر اُدھر پھر کر سب کو پھاڑ کھائیں۔ ملک ویران و سنسان ہو جائے اور جنگلی درندوں کی وجہ سے کوئی اُس میں سے گزرنے کی جرأت نہ کرے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 14

سیاق و سباق میں حزقی ایل 14:15 لنک