حزقی ایل 15:4 UGV

4 اُسے ایندھن کے طور پر آگ میں پھینکا جاتا ہے۔ اِس کے بعد جب اُس کے دونوں سرے بھسم ہوئے ہیں اور بیچ میں بھی آگ لگ گئی ہے تو کیا وہ کسی کام آ جاتی ہے؟

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 15

سیاق و سباق میں حزقی ایل 15:4 لنک