حزقی ایل 15:6 UGV

6 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ یروشلم کے باشندے انگور کی بیل کی لکڑی جیسے ہیں جنہیں مَیں جنگل کے درختوں کے درمیان سے نکال کر آگ میں پھینک دیتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 15

سیاق و سباق میں حزقی ایل 15:6 لنک