حزقی ایل 16:22 UGV

22 تعجب ہے کہ جب بھی تُو ایسی مکروہ حرکتیں اور زنا کرتی تھی تو تجھے ایک بار بھی جوانی کا خیال نہ آیا، یعنی وہ وقت جب تُو ننگی اور برہنہ حالت میں اپنے خون میں تڑپتی رہی۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:22 لنک