حزقی ایل 16:36 UGV

36 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’تُو نے اپنے عاشقوں کو اپنی برہنگی دکھا کر اپنی عصمت فروشی کی، تُو نے مکروہ بُت بنا کر اُن کی پوجا کی، تُو نے اُنہیں اپنے بچوں کا خون قربان کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:36 لنک