حزقی ایل 16:46 UGV

46 تیری بڑی بہن سامریہ تھی جو اپنی بیٹیوں کے ساتھ تیرے شمال میں آباد تھی۔ اور تیری چھوٹی بہن سدوم تھی جو اپنی بیٹیوں کے ساتھ تیرے جنوب میں رہتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:46 لنک