حزقی ایل 16:6 UGV

6 تب مَیں وہاں سے گزرا۔ اُس وقت تُو اپنے خون میں تڑپ رہی تھی۔ تجھے اِس حالت میں دیکھ کر مَیں بولا، ”جیتی رہ!“ ہاں، تُو اپنے خون میں تڑپ رہی تھی جب مَیں بولا، ”جیتی رہ!

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:6 لنک