63 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’جب مَیں تیرے تمام گناہوں کو معاف کروں گا تب تجھے اُن کا خیال آ کر شرمندگی محسوس ہو گی، اور تُو شرم کے مارے گم صم رہے گی‘۔“
پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 16
سیاق و سباق میں حزقی ایل 16:63 لنک