حزقی ایل 17:17 UGV

17 جب بابل کی فوج یروشلم کے ارد گرد پُشتے اور بُرج بنا کر اُس کا محاصرہ کرے گی تاکہ بہتوں کو مار ڈالے تو فرعون اپنی بڑی فوج اور متعدد فوجیوں کو لے کر اُس کی مدد کرنے نہیں آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حزقی ایل 17:17 لنک