حزقی ایل 17:23 UGV

23 اور جب مَیں اُسے اسرائیل کی بلندیوں پر لگا دوں گا تو اُس کی شاخیں پھوٹ نکلیں گی، اور وہ پھل لا کر شاندار درخت بنے گا۔ ہر قسم کے پرندے اُس میں بسیرا کریں گے، سب اُس کی شاخوں کے سائے میں پناہ لیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حزقی ایل 17:23 لنک