حزقی ایل 18:13 UGV

13 وہ سود بھی لیتا ہے۔ کیا ایسا آدمی زندہ رہے گا؟ ہرگز نہیں! اِن تمام مکروہ حرکتوں کی بنا پر اُسے سزائے موت دی جائے گی۔ وہ خود اپنے گناہوں کا ذمہ دار ٹھہرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حزقی ایل 18:13 لنک