حزقی ایل 18:25 UGV

25 لیکن تم لوگ دعویٰ کرتے ہو کہ جو کچھ رب کرتا ہے وہ ٹھیک نہیں۔ اے اسرائیلی قوم، سنو! یہ کیسی بات ہے کہ میرا عمل ٹھیک نہیں؟ اپنے ہی اعمال پر غور کرو! وہی درست نہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حزقی ایل 18:25 لنک